Results 1 to 2 of 2

Thread: الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

    الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم


    پاکستان میں آج بھی الیکشن دھاندلی Ú©Û’ بغیر نہیں ہوتے، آج بھی ہارنے والا اپنی ہار نہیں مانتا بلکہ جو بھی الیکشن ہارتا ہے وہ یہی کہتا ہے کہ میرے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ موجودہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی Ù†Û’ ہماری جان نہیں چھوڑی، این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب ہوا ہے۔ سب سے پہلے تو یہاں پولنگ والے دن دو لوگ مارے گئے، اس واقعے Ú©Û’ سبب اسے خونی الیکشن ہی کہا جائے گا۔ اس معاملے میں سب سے پہلے Ø+کومت کا قصور یہ ہے کہ یہاں لاءاینڈ آرڈر پنجاب Ø+کومت Ú©ÛŒ ذمہ داری تھی، جو لوگ اس الیکشن میں مرے ہیں وہ کسی بھی پارٹی سے کیوں نہ ہوں، ان Ú©ÛŒ موت Ú©ÛŒ ذمہ داری Ø+کومت پر عائد ہوتی ہے، اگر Ø+کومت وہاں Ø+الات کنٹرول نہیں کر سکتی تھی تو الیکشن کیوں کروایا گیا۔ لوگوں Ú©ÛŒ جان پر کھیل کر الیکشن ہوا، تو یہ بزدار Ø+کومت Ú©ÛŒ ناکامی ہے۔ Ø+کومت کوچاہیے کہ ذمہ داروں کا فوری پتہ لگائیں اور قرار واقعی سزا دیں۔ یہ لوگ کسی بھی پارٹی سے ہوں، انہیں ہر صورت پکڑا جائے۔

    پنجاب Ø+کومت براہ راست اس واقعے Ú©ÛŒ ذمہ دار ہے، Ú¯Úˆ گورننس کا سارا پول Ú©Ú¾Ù„ گیا ہے۔ اس الیکشن میں دو تین ایسے واقعات ہوئے ہیں جس Ú©ÛŒ وجہ سے موجودہ Ø+کومت ہر شعبے میں ناکام ہوئی ہے۔ ایک تو دو لوگوں کا قتل ہونا اور دوسرا الیکشن Ú©Û’ دوران اراکین کا غائب ہونا، ان Ú©Û’ فون بند ہونا، یہ سب باتیں اس الیکشن Ú©Ùˆ متنازع بناتے ہیں۔ Ù† لیگ کہتی ہے ان Ú©Û’ ساتھ یہ دھاندلی مختلف قسم Ú©ÛŒ ہوئی ہے، پہلے تو صرف الیکشن چرایا جاتا تھا، اب Ú©ÛŒ بار تو الیکشن کرانے والے عملے Ú©Û’ لوگ بھی غائب ہوگئے۔

    یہ اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ تھا، Ù† لیگ کہہ رہی ہے کہ اس الیکشن Ú©Ùˆ دوبارہ کرا یا جائے لیکن Ø+کومت Ú©Û’ اراکین کہہ رہے ہیں اس الیکشن میں ان Ú©ÛŒ فتØ+ ہوئی ہے اور تØ+ریک انصاف کا امیدوار جیت چکا ہے۔ الیکشن کمیشن Ú©Ùˆ الیکشن Ú©Û’ نتیجے کا اعلان کردینا چاہیے۔

    دوسری طرف الیکشن کمیشن اس الیکشن Ú©ÛŒ تØ+قیقات کر رہا ہے اور ابھی تک نتیجے Ú©Ùˆ روکا ہوا ہے۔ اس الیکشن میں ایک طرف تو اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ نوازشریف Ú©Û’ بیانیے Ú©Ùˆ تقویت ملی ہے، لوگ نوازشریف Ú©Û’ ووٹ Ú©Ùˆ عزت دو Ú©Û’ بیانیے Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیں، لوگ نواز شریف Ú©Û’ اداروں مخالف بیانیے Ú©Û’ ساتھ بھی Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیں۔ لوگ اس Ø+کومت سے تنگ ہیں اپوزیشن Ú©Û’ نزدیک ضمنی انتخابات میں کامیابی اس بات Ú©ÛŒ ضمانت ہے کہ لوگ نواز شریف Ú©Û’ بیانیے Ú©Û’ ساتھ ہیں۔ اس سب Ú©Û’ باوجود Ø+کومت اپنی کامیابی Ú©Û’ Ú¯Ù† گا رہی ہے، Ø+کومت کہہ رہی ہے اس الیکشن Ù†Û’ نواز شریف Ú©Û’ Ø+کومت اور ادروں مخالف بنانیے Ú©Ùˆ زمین برد کردیا ہے۔ عوام Ù†Û’ نواز شریف Ú©Û’ بیانیے Ú©Ùˆ مسترد کردیا ہے، اب عوام نواز شریف کےجھانسے میں نہیں آئیں Ú¯Û’Û” عوام Ù† لیگ اور Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ جان Ú†Ú©Û’ ہیں۔ عوام کا عمران خان پر اعتماد قائم ہوچکا ہے، آج بھی عوام عمران خان Ú©Ùˆ نجات دہندہ مانتے ہیں۔

    Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ ضمنی انتخاب میں بھی تØ+ریک انصاف Ú©Ùˆ شکست ہوئی ہے، اس شکست کا ذمہ دار پرویز خٹک Ú©Û’ بھائی لیاقت خٹک اور اس Ú©Û’ بیٹے کوا ٹھہرایا جارہا ہے۔ اس شکست پر پرویز خٹک Ú©Û’ بھائی سے استعفٰی بھی Ù„Û’ لیا گیا ہے۔ تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ دوبارہ Ø+کومت بھی پرویز خٹک Ú©ÛŒ وجہ سے آئی ہے۔ اس بار کیونکہ کپتان Ù†Û’ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں اپنا کھلاڑی تبدیل کیا تھا جس Ú©ÛŒ وجہ سے خٹک خاندان عمران خان Ú©Û’ اس فیصلے سے ناراض ہے۔ تØ+ریک انصاف عمران خان Ú©Û’ فیصلے سے Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں تقسیم کا شکارہے۔ پارٹی میں اس تقسیم کا اثر آپ Ú©Ùˆ موجودہ ضمنی انتخاب میں نظر بھی آیا ہے۔ خٹک خاندان وزیراعلٰی Ù…Ø+مود خان Ú©Ùˆ بالکل بھی پسند نہیں کرتا، یہی وجہ ہے عمران خان اس سیاسی تقسیم Ú©ÛŒ وجہ سے Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں خاصے پریشان ہیں، خٹک خاندان Ú©Ùˆ جہاں بھی موقع ملتا ہے تو وہ اپنی ناراضگی کا بھر پور اظہار کرتے ہیں۔ ایک سیاسی جلسے میں پر ویز خٹک Ù†Û’ یہاں تک کہہ دیا تھا کہ عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت میرے ایک اشارے پر ہے، یعنی Ú©Û’ Ù¾ÛŒ اور وفاق میں تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت پرویز خٹک Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاج ہے۔

    نوشہرہ میں جو Ù† لیگ کا امیدوارجیتا ہے وہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا مشترکہ امیدوار ہے۔ تØ+ریک انصاف یہ کہتی ہے کہ پرویز خٹک Ú©Û’ بھائی لیاقت خٹک اور اس Ú©Û’ بیٹے Ù†Û’ مدد Ú©ÛŒ ہے، تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ اس اندرونی ٹوٹ پھوٹ سے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ù†Û’ فائدہ اٹھایا ہے۔ عمران خان خان Ú©Ùˆ چاہیے کہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ اس اندورونی ٹوٹ پھوٹ پر نوٹس لیں۔ ایسا نہ ہو کہ وقت ہاتھ سے Ù†Ú©Ù„ جائے۔ یہ اختلافات پارٹی Ú©Ùˆ کوئی بڑا نقصان نہ پہنچائیں۔ ان سیاسی اختلافات کا اثر آنے والے سینیٹ الیکشن پر بھی Ù¾Ú‘Û’ گا۔ اس کا سیاسی فائدہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ ہو گا۔

    اگر Ø+الات ایسے رہے تو Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں زرداری فیکٹر سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتا ہے جو تØ+ریک انصاف Ú©Ùˆ بہت بڑ ا سیاسی نقصان دے سکتا ہے اور جس سے پارٹی میں مزید ٹوٹ پھوٹ ہوگی، عمران خان Ú©Ùˆ جتنا جلدی ہو ان سیاسی اختلافت Ú©Ùˆ ختم کرنا ہوگا۔

    جہاں تک سینیٹ الیکشن کا تعلق ہے ضمنی انتخابات Ù†Û’ تØ+ریک انصاف میں خطرے Ú©ÛŒ گھنٹی بجا دی ہے۔ پنجاب میں بھی لوگ بزدار Ø+کومت سے نا خوش ہیں اور اختلافات عروج پر ہیں۔ بزدار صاØ+ب میں اہلیت ہی نہیں ہے کہ وہ پنجاب میں پارٹی Ú©Ùˆ متØ+د کر سکیں۔ لوگ بزدار Ú©ÛŒ نفرت میں سینیٹ میں کہیں اورجا سکتے ہیں۔ اسی طرØ+ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں بھی Ø+الات ایسے ہیں، وہاں بھی اختلافات عروج پر ہیں۔ پارٹی Ú©Û’ لوگ Ù…Ø+مود خان سے متنفر ہیں۔ ضمنی انتخاب میں ناکامی سے یہ نفرت Ú©Ú¾Ù„ کر سامنے آگئی ہے۔ اسکا اثر سینیٹ انتخاب میں Ù¾Ú‘ سکتا ہے۔ Ù…Ø+مود خان میں پارٹی Ú©Ùˆ متØ+د رکھنے Ú©ÛŒ صلا Ø+یت نہیں ہے۔ ان دونوں صوبوں سے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم صرف وزیراعلٰی Ú©ÛŒ ناکامی کہ وجہ سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

    اسی طرØ+ بلوچستان Ú©Û’ وزیراعلٰی بھی کہتے پھر رہے ہیں کہ لوگوں Ú©Ùˆ پیسے Ú©ÛŒ بہت آفر کرائی جا رہی ہے، بلوچستان میں بھی پیسہ کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتا ہے۔ لوگ بک سکتے ہیں۔ اسی طرØ+ نیشنل اسمبلی میں بھی لوگ اسد قیصر سے ناخوش ہیں۔ وفاق میں بھی صوبائیت Ú©ÛŒ سیاست ہو رہی ہے۔ پنجاب والوں Ú©Ùˆ اعتراض ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ان Ú©ÛŒ بات نہیں سنتے ہیں اور اسد قیصر صاØ+ب کا ایک صوبے Ú©ÛŒ طرف جھکاؤ رہتا ہے۔ اس کا فائدہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اٹھا سکتی ہے۔

    Ø+کومت سینیٹ Ú©Û’ لیے Ø+فیظ شیخ صاØ+ب Ú©Ùˆ لائی ہے کیونکہ Ø+فیظ شیخ تØ+ریک انصاف کا اصل فیس نہیں ہے جس Ú©Û’ مقابلے میں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اپنا مشترکہ امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاØ+ب Ú©Ùˆ لائی ہے۔ یوسف رضا گیلانی Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ قومی اسبلی میں سینیٹ Ú©Û’ مشترکہ امیدوار ہونگے، مقابلہ بہت سخت ہوگا۔ زرادری صاØ+ب Ú©ÛŒ کوشش ہے کہ گیلانی صاØ+ب Ú©Ùˆ کامیاب کرایا جائے۔ اس Ú©ÛŒ کامیابی سے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ دو فائدے ہونگے ایک یہ کہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم یوسف رضا گیلانی کومستقبل میں چیئرمین سینیٹ بنانے کا سوچ رہی ہے دوسرا یہ کہ یوسف رضا گیلانی Ú©ÛŒ جیت عمران خان Ú©Û’ لیے عدم اعتماد Ú©ÛŒ تØ+ریک Ú©Û’ لیے ایک لٹمس پیپر کا بھی کا Ù… دے گی۔

    اسی طرØ+ زرداری صاØ+ب ایک تیر سے دو شکار کرنے جارہے ہیں ØŒ یوسف رضا گیلانی Ú©ÛŒ کامیابی Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ سیاسی فتØ+ ہوگی۔اور اس میں Ø+کومت Ú©ÛŒ ہار Ú©Û’ ساتھ عمران خان Ú©Û’ کرپشن Ú©Û’ بیانیے Ú©ÛŒ بھی شکست ہوگی۔ زرداری صاØ+ب Ú©Ùˆ نواز شریف Ú©Ùˆ ان ہاؤس تبدیلی Ú©ÛŒ بات کرتے ہیں اس خواب Ú©ÛŒ تعبیر بھی سامنے آجائے گی۔اپوزیشن سینیٹ الیکشن Ú©Û’ بعد اس پوزیشن میں ہوگی کہ عمران خان صاØ+ب Ú©Û’ لیے عدم اعتماد Ú©ÛŒ تØ+ریک لائی جائے یا نہ لائی جائے ؟اس سوال جواب بھی اپوزیشن Ú©Ùˆ مل جائے گا۔







    2gvsho3 - الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

    2gvsho3 - الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •